Loading...

District Judiciary Buner Logo

ضلعی عدلیہ بونیر

         *   نوٹس ہائے   / دفتر زیر دستخطی میں مورخہ 18.11.2025 تا 21.11.2025 کو ہونے والی ٹیسٹ و انٹرویوز برائے کمپیوٹر آپریٹر، سٹینوگرافر اور جونیئر کلرک بوجہ تبادلہ محترمہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبہ وبحوالہ چھٹی نمبری 9937 مورخہ 15.11.2025 از عدالت پشاور ہائی کورٹ پشاور برائے حصولی این او سی از فنانس ڈیپارٹمنٹ صوبائی حکومت پشاور غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ لہذا جملہ امیدواران جنہوں نے متذکرہ بالا پوسٹوں کے لئے دفتر ہذا میں درخواستیں جمع کیے ہیں وہ مورخہ 18.11.2025 تا 21.11.2025 کو آنے کی زحمت نہ کرے۔ جملہ امیدواران کو بعد میں مطلع کیا جائے گا۔

Courts Date