Loading...

District Judiciary Buner Logo

ضلعی عدلیہ بونیر

         *   اطلاع عام برائے التواء بھرتی نائب قاصد   /​تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نائب قاصد کی خالی آسامی پر بھرتی کا عمل پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ​نئے شیڈول اور آئندہ کی کارروائی کے بارے میں امیدواروں کو بروقت مطلع کر دیا جائے گا۔          *   اطلاع عام برائے منسوخی بھرتی  /حکم نامہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بونیر کے مطابق، معزز پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات (مورخہ 13 اور 14 جنوری 2026) کی روشنی میں کمپیوٹر آپریٹر، جونیئر اسکیل اسٹینوگرافر اور جونیئر کلرک کی اسامیوں پر جاری بھرتی کا عمل فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے؛ اب ان تمام اسامیوں پر بھرتی کا عمل ایٹا کے ذریعے نئے سرے سے مکمل کیا جائے گا، لہٰذا تمام امیدوار تازہ معلومات کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔

Police Stations Jurisdiction Mapping

S# Police Station (PS) Judicial Magistrate
1 PS Daggar
PS Elam
The learned Senior Civil Judge (A), Buner
2 PS Batara
PS City Swari
PS Pir Baba
The learned Senior Civil Judge (J), Buner
3 PS Nagrai The learned Civil Judge-I, Buner
4 PS Nawagai The learned Civil Judge-II, Buner
5 PS Gagra The learned Civil Judge-V, Buner
6 PS Jowar The learned Civil Judge-VI, Buner
7 PS Gulbandi The learned Civil Judge-VII, Buner
8 PS Totalai
PS Chenglai
The learned Civil Judge-Totalai, Buner