Loading...
ضلعی عدلیہ بونیر
Home
Cause List
News & Events
Tenders & Jobs
Judicial Officers
Staff
Publications/Research
Downloads
Police Stations
PS Agency
MOD's
About Buner
Complaints
* اطلاع عام برائے التواء بھرتی نائب قاصد /تمام امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نائب قاصد کی خالی آسامی پر بھرتی کا عمل پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں تا حکمِ ثانی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ نئے شیڈول اور آئندہ کی کارروائی کے بارے میں امیدواروں کو بروقت مطلع کر دیا جائے گا۔ * اطلاع عام برائے منسوخی بھرتی /حکم نامہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج، بونیر کے مطابق، معزز پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات (مورخہ 13 اور 14 جنوری 2026) کی روشنی میں کمپیوٹر آپریٹر، جونیئر اسکیل اسٹینوگرافر اور جونیئر کلرک کی اسامیوں پر جاری بھرتی کا عمل فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے؛ اب ان تمام اسامیوں پر بھرتی کا عمل ایٹا کے ذریعے نئے سرے سے مکمل کیا جائے گا، لہٰذا تمام امیدوار تازہ معلومات کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کریں۔
Legal Research & Publications
No publications found.